آہ ! نیر مسعود وفات پاگئے

اُردو کے ممتاز ادیب و افسانہ نگار ، محقق اور لکھنؤ کی عملی و ادبی اور سماجی تہذیب کے نمائندے نیّر مسعود آج ( 24 جولائی 2017 ء)کو لکھنؤ میں اپنے آبائی گھر میں انتقال کر گئے ۔ یہ افسوسناک خبر ہمیں فیس بک پرمحترم احمد سہیل کے تعزیتی نوٹ سے ملی۔ دل بیٹھ گیا، اورآنکھیں نم ہو گئیں ۔ نیر مسعود صاحب سے اپنی ملاقاتیں اور اُن کی نوازشیں بھی یاد آنے لگیں ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *