اردو لغت کبیر آن لائن و موبائل پر دستیاب

‘اردو لغت تاریخی اصول پر’  کا موبائل اور آن لائن ورژن لانچ کر دیا گیا ہے۔یہ
عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔ اس لغت
کی وسعت اور ہمہ گیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں صرف ایک لفظ
‘دل’ اور اس کے متعلقات ۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *