اردو کی نئی بستیوں میں ادب اطفال

اُردو بھی اک زبان ہے عالم میں انتخاب!
لسانی تاریخ میں ایسی مثالیں کم یاب ہیں کہ محض کسی زبان کی بنیاد پر مختلف ممالک اور
اقوام کے لوگوں نے یک جٹ ہوکر نئی بستیاں بسالی ہوں۔ اردو زبان ہندوستانی مشترکہ تہذیب
کی علامت اور اخوت و محبت کی نشان ہے۔ اس کی پیدائش و افزائش میں کسی ایک خطے اور قبیلے
کا ہاتھ نہیں بلکہ مختلف اقوام نے مل جل کر ۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *