اسکینڈے نیوئین وائکنگز اور مسلمان

اسکینڈے نیویا کے ممالک، ڈنمارک، ناروے اور سویڈن میں ایک سروے کے مطابق چودہ لاکھ، بیس ہزار کے قریب  مسلمان نصف صدی سے رہ رہے ہیں ۔ لیکن انہیں آج بھی  ’’ اجنبی، اجنبی‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے اور ان سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ کہاں سے آئے ہیں؟ کیوں آئے ہیں؟ ان کی رنگت و طرز بودوباش ایسی کیوں ہے جیسی دکھائی دیتی ہے؟ حالانکہ ان ممالک کے  قدیم باشندوں یعنی ’’وائکنگز ‘‘ کے ساتھ مسلمانوں کے تعلقات کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *