المصطفیٰ ٹرسٹ، پاکستان میں غریبوں کا معالج ادارہ

پاکستان میں’’ المصطفیٰ ٹرسٹ ‘‘اپنے قیام سے لے کر اب تک کم و بیش بیس سالوں سے مخلوق خدا کی  خدمت کرتے ہوئے ملک کے طول و عرض اور خاص کر دیہی و پسماندہ علاقوں میں لوگوں کے علاج معالجے کے لیے رضاکارانہ بنیادوں پر  مفت طبی سہولتیں  فراہم کرنے میں جس طرح پیش پیش ہے  وہ اپنی مثال آپ ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *