ایران نے ڈنمارک میں قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کی؟

ڈینش حکومت نے الزام لگایا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس ایجنسیوں  نے  ایک ایرانی متحرک فرد کو  ڈینش سر زمین پر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جسے  ناکام بنا دیا گیا ہے ۔  ڈینش انٹیلیجنس سروسز ’’پی ای ٹی ‘‘ کے سر براہ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ،  جس ایرانی کو قتل کیا جانا تھا اُس کا تعلق ایک عرب علیحدگی پسند تحریک سے ہے جو ایران میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *