جرمنی: معروف ادیبہ نور ظہیر کے ساتھ ایک شام

جرمنی: اوفن باخ شہر کے ایک ہال میں حلقہ ارباب ذوق جرمنی کے زیر اہتمام ہندوستان سے تشریف لائی ہوئی معروف ادیبہ اور افسانہ نگار محترمہ نور ظہیر صاحبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کے لیے ادبی ذوق رکھنے والے احباب کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

