جناب نعیم بیگ کا ناول’’ڈئیوس،علی اور دیا‘‘

’’ڈئیوس،علی اور دیا‘‘ جناب نعیم بیگ کا ایک اہم ناول ہے۔ نعیم بیگ موجودہ وقت میں پا کستان کے اہم فکشن نگاروں میں شمار ہو تے ہیں۔ انہوں نے مذکو رہ ناول میں موجودہ سیاسی اور سماجی صو رت حال کی خوبصورت عکاسی کی ہے۔ ناول میں جہاں سیاسی معرکے، دھوکہ با زیاں اور طوطا چشمی موجود ہے تو وہاں حسن و عشق یعنی رو مان بھی موجودہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *