جہاں تیرا ہے یا میرا

”جہاں تیرا ہے یا میرا” عبدالصمد صاحب کا نیا ناول ہے
۔ اپنے پچھلے کچھ ناول انہوں نے عصر حاضر کے سیاسی منظرنامے میں لکھے تھے۔ ”جہاں تیرا
ہے یا میرا” رومانی ناول نہیں  بلکہ ایک روایتی
مسلم خاندان کے چند کرداروں کی داستان ہے جو ہندوستان سے امریکہ ہجرت کرنے کے بعد انوکھے
حالات کے شکار ہو جاتے ہیں۔ وجودی اور معاشرتی سطحوں پر عدمِ تحفظ کا احساس انہیں گھیر
لیتا ہے اور وہ انتشار میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ امریکی ضابطوں کی پابندی انہیں پریشان
کرتی ہے۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *