ذکر اُس پری وش کا

ف ۔ س اعجاز، مدیر ماہنامہ انشاء ، کلکتہ کی زبانی
ذکر اُس’’ پری وش ‘‘ کا

یہ۱۹۹۰ء کی بات ہے ہندوستان سے ہمارے مہربان، کلکتہ سے شائع ہونے والے اردو کے معروف عالمی رسالے، اِنشاء کے مدیر جناب ف ۔ س۔ اعجاز، ماہر اقبالیات جناب جگن ناتھ آزاد اور چند دوسرے احباب  ہمارے ہاں کوپن ہیگن تشریف لائے تھے ۔ اپنے قیام کے دوران  ہمارے احباب کوپن ہیگن  میں ’’ لانگے لینیا‘‘ کے مقام پر سمندر کے کنارے نصب مشہور زمانہ  ’’ ننھی جل پری‘‘  کا مجسمہ دیکھنے گئے ۔ جناب ف۔ س۔ اعجاز صاحب نے  اپنی کتاب ’’یوروپ کا سفر نامہ‘‘ میں  ڈنمارک کی ننھی جل پری سے ملاقات  کا احوال لکھا ہےجو بہت دلچسپ ہے ۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *