سعودی عرب کے لیے ڈنمارک کی ناقابل قبول معاونت

برطانیہ کی ملکیت ڈنمارک میں قائم ایک کمپنی نے  سعودی عرب جیسی آمرانہ بادشاہت اور دوسری کئی
خلیجی ریاستوں کو  بڑے پیمانے پر نگرانی
کرنے والی ٹیکنالوجی  برآمد کی ہے جو ممالک
اپنے شہریوں کی ہر لحاظ سے نگرانی کرنے اور اُن پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے استعمال
کر سکتی ہیں ۔   اس فرم نے یہ سودا  ڈینش حکام کی اجازت سے کیا ہے لیکن یوں کہ اِس
بارے میں کسی کو قطعاً کچھ نہیں بتایا گیا   اور
۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *