سویڈن : انتخابات کے بائیکاٹ کے لیے حزب التحریر کی تحریک

سویڈن میں جہاں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے والے ہیں وہاں
حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے اسلامی گروپ کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھتے ہوئے ہیں
جو سویڈن میں مسلمانوں کو ترغیب دے رہا ہے کہ وہ ان انتخابات کا بائیکاٹ کریں
اور  ووٹنگ میں ہرگز حصہ نہ لیں ۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *