سویڈن : دنیا کا بہترین کتاب گھر

یوں تو دنیا  کے مختلف ملکوں اور شہروں میں ایک دوسرے سے بڑھ کر اعلیٰ ’’بک سٹور ‘‘ ہیں لیکن سویڈن کا  قدیم شہر ، اُپسالا  جو اپنی یونیورسٹی  کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتا ہے، وہاں کے ایک انگریزی زبان کی کتابوں کے  سٹور کو لندن میں ہوئے بک فیئر کے دوران ،  سالِ رواں کا دنیا کا بہترین ’’ انگلش بک سٹور ‘‘ قرار دیا گیا ہے ۔  پچھلے سال اسی بک سٹور کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *