شام : قنیطرہ ــــ کیا یہ مقتل ہے؟

میں نے ملک شام کا سفر کئی سال قبل کیا۔ میرا سفرنامہ ”سیریا میں دس روز” ایک مکمل ثقافتی کتاب ہے۔ یہ سفرنامہ اب ایک تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔ اب سیریا کو یاد کرکے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ کتاب کا ایک باب ”قنیطرہ —کیا یہ مقتل ہے؟” یہاں پیش کر رہا ہوں۔ جس مقام کا ذکر ہے وہاں جانے والا میں پہلااردو ادیب/ صحافی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *