فرانس: انتہا پسندی کے خلاف قوانین یا شہری آزادیوں پر قدغن

یورپ کے بیشتر ممالک میں اسلامو فوبیا  اور
دہشتگردی کی آڑ میں نت نئے قوانین و ضوابط 
لاگو کرکے شہریوں کو احساس دلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں کہ وہ محفوظ
ہیں ۔ اب  فرانس نے اپنے ہاں جو اقدامات
لیے ہیں وہ بظاہر تو انتہا
پسندی کے خاتمے کے لیے ہیں لیکن مبصرین کے نزدیک یہ نئے قوانین شہری آزادیوں پر
قدغن لگانے یا انہیں محدود کر دیے جانے کے مترادف ہی نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *