فن لینڈ میں اسلام و مسلمان

یورپ کے کئی ممالک کے مقابلے میں اگرچہ فن لینڈ میں مسلمانوں
کی تعداد کچھ زیادہ نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ فن لینڈ میں پہلے پہل مسلمانوں کی آمد
کا آغاز سن
۱۸۷۰ ء سے لے کر سن
۱۹۲۰ ء کے توسط
تک جاری رہا  اور یہ سلسلہ کسی نا کسی صورت
میں اب بھی جاری ہے۔   ایورپ بھر میں فن لینڈ ہی وہ پہلا ملک ہے جہاں
’’ اسلام ‘‘ کو بطور ’’ دین ‘‘  باقاعدہ
سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ۔  فن لینڈ
میں اسلام و مسلمانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *