محقق و مصنف عارف کسانہ کے اعزاز میں تقریب

ڈنمارک میں قائم اپنی نوعیت کی واحد اور متحرک  ادبی و ثقافتی تنظیم بیلی کے زیر اہتمام سویڈن میں مقیم محقق وادیب، ماہر اقبلایات و کالم نگار ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کے ساتھ ایک شام منائی گئی جس میں ڈنمارک میں مقیم علمی، ادبی، سیاسی، سماجی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شمولیت کی۔ عارف کسانہ کے اعزاز میں یہ تقریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *