مصافحہ نہیں تو ڈینش شہریت بھی نہیں

ڈینش
شہریت کا کوئی خواہش مند اگر کسی میئر
وغیرہ سے مصافحہ کرنے یعنی ہاتھ ملانے سے انکار کردیتا ہے تو اُسے ڈینش شہریت بھی
نہیں ملنی چاہیئے ۔
یہ مطالبہ  مختلف پارلیمانی سیاسی پارٹیوں کے درمیان جون کے
 مہینے میں طے پانے والے ایک معاہدے میں
کیا گیا  تھا۔حکومت میں شامل دائیں بازو کی
کنزرویٹوو پارٹی اور ۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *