مکتوب مرزا اسداللہ خان غالب بنام عمران خان

جز  خان اور کوئی نہ آیا بروئے کار

(مکتوب مرزا اسداللہ خان غالب بنام عمران خان)
تحریر : فیصل حنیف .دوحہ ۔ قطر

برخوردار کامگارسعادت و اقبال نشان ، میری جان عمران ہمہ دان،

مبارک مبارک، سلامت سلامت، تم سیاست کی راہ کے اکبر ہو، ادھر جیتے ادھر جیتے- تمھاری رفتار رنگیں کی اور عالم کے دل پہلے سے کھنچے جاتے تھے کہ تم نے فرماں روائی کو آ لیا- تم نے تاج کیا سر پر سجایا مخالفوں نے سارے جہان کو سر پر اٹھا لیا- تم غمگین نہ ہونا، ہاتھوں میں دل کو رکھے حیراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *