میرا جی! ۔۔۔۔ اچھا کہیں جسے!

میرا جی  کی شخصیت پر اب تک بہت کچھ لکھا جا چکا
ہے لیکن اس میں ان کی شاعری اور دوسرے ادبی کاموں پر توجہ دیئے جانے کی بجائے اکثر
و بیشتر ان کی ذاتیات اور ان کے جنسی پہلوؤں کو مبالغہ آرائی کی حد تک اچھالتے ہوئے،
انہیں مطعون رکھنے کی شعوری کوششیں کی گئیں ۔ حالانکہ بات صرف اتنی تھی کہ۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *