ٹیگور کی ڈنمارک یاترا

ڈنمارک میں رہنے والے برصغیر ہندو پاکستان کے
باشندے اور یہاں تک کہ علم و ادب سے تعلق رکھنے والوں میں سے بھی بیشتر اس بات سے
آگاہ نہیں ہیں کہ
ہندوستان کے عظیم بنگالی شاعر و مصنف اور نوبل انعام حاصل کرنے والے
رابندرناتھ ٹیگور نے کبھی  ڈنمارک کا دورہ بھی
کیا ۔ اس مختصر سی تحریر کا بنیادی مقصد ٹیگور کی ’’ڈنمارک یاترا‘‘ پر روشنی ڈالنا ہے
۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *