ڈنمارک:قومیت کی تفریق کے بغیربیروزگاری الاؤنس سب کے لیے ہو!

آج کل اس تجویز
کا بڑا چرچا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس کا حق
صرف انہی ( غیر ملکیوں) کو ہونا چاہیے جو ملک میں کم سے کم سات سال تک رہائش رکھ
چکے ہوں ۔ یہ تجویزاُن غیر
ملکیوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے جو بیروزگاری الاؤنس کے کھاتے کی رکنیت اختیارکرکے بازار روزگار میں انٹگریٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *