ڈنمارک: اسلامی فن تعمیر و فنون لطیفہ کے اثرات

سترویں  صدی سے لے کر اٹھارھویں صدی کے آخیر تک  اسلام اور اسلامی ممالک ،  ڈنمارک سمیت یورپی ممالک کے لیے تحریک حاصل کرنے
کا  ذریعہ تھے ۔  اور ان یورپی ممالک نے اسلامی دنیا  کے فن تعمیر، آرٹ، ادب اور سائنس کے ساتھ ساتھ
علم و دانش کے دوسرے شعبوں سے خوب تحریک حاصل کی اور اسے اپنے ہاں اپنا کر شاندار
کامیابیاں صاحل کیں ۔ ان کامیابیوں کے 
نشانات و اثرات ڈنمارک میں بھی جا بجا دیکھے جا سکتے ہیں ۔ جن ڈینش شخصیتوں
نے اسلامی دنیا سے فیض پایا ۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *