ڈنمارک اور اردو زبان کے قدیم تعلق کی تجدید نو

ڈنمارک اور اردو زبان کا آپس میں تعلق کم و بیش 276 سال پرانا ہے ۔ ڈنمارک کے ایک مستشرق، علوم شرقیہ اور لسانیات کے ماہر بنیا مین شلز نے سنہ 1741ء میں تب کی زبان، ہندوستانی ( یہ اردو کی ابتدا کا زمانہ تھا) کی ایک گرامر لکھی تھی ۔ وہ اس وقت ہندوستان میں ڈینش کالونی المعروفTranquebar Mission سے منسلک تھے ۔ انھوں نے گرامر کی اپنی اس کتاب کا نام ……….

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *