ڈنمارک میں ’’ کشمیر بلیک ڈے‘‘ کا انعقاد

 کوپن ہیگن : آج ۲۷؍ اکتوبر ہفتہ کے روزبھارت کے زیر
تسلط  ریاست جموں و کشمیر میں بھارتی مسلح
افواج کی آمد اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو جاری ہوئےاکہتر سال پورے ہونے
پر نہ صرف بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کے طول و عرض میں بھارتی تسلط کے خلاف ، کشمیر
میں استصواب رائے کرائے جانے کا مطالبہ کرنے والے کشمیری قائدین کے اتحاد ’’
مشترکہ مزاحمتی قیادت‘‘ کی اپیل پر ہڑتال اور بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے
بلکہ  کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے
خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں کشمیری آباد ہیں انہوں نے وہاں اِس دِن
کو ’’ یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منایا ۔ کشمیر پر بھارتی
غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج  اور کشمیریوں
کی تحریک آزادی سے یکجہتی کے اظہار کے لیے یہاں ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن
میں بھی
’’ کشمیر بلیک ڈے منایا ‘‘ گیا ۔ اور اس سلسلے میں
پاکستان کے سفارتخانے نے تحریک کشمیر ڈنمارک کے ساتھ مل کر’’ جسٹس فار کشمیر ‘‘ کے
عنوان سے ’’ سٹی ہال‘‘میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *