ڈنمارک: پاکستانی سب سے بہتر تعلیم یافتہ ہیں

ڈنمارک: پاکستانی سب سے بہتر تعلیم یافتہ ہیں

(از: نصر ملک ۔ کوپن ہیگن)
ڈینش محکمۂ شماریات کے مطابق،  ملک میں موجود غیر ملکی برادریوں میں پاکستانی سب سے بہتر و زیادہ تعلیم یافتہ ہیں، لیکن ویت نامی ( تعلیم میں ) اعلیٰ نمبر حاصل کرتے ہیں اور برطانوی بہتر کمائی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔