ڈنمارک: پاکستانی سفارتخانہ میں محفل سماع

پاکستان کے سترویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں، ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر سیّد ذوالفقار گردیزی نے پاکستان کے سفارتخانہ میں ایک محفل سماع کا خصوصی بندوبست کیا ۔ اس محفل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مقبول و معروف نوجوان قوّال حمزہ اکرام اور اُن کے ہمنواؤں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل موہ لیے اور ۔۔۔۔۔۔۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *