ڈنمارک: پاکستان کے سفیر کی الوداعی تقریب
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں کم و بیش ساڑھے تین سال تک اپنی سفارتی خدمات بجا لاتے ہوئے پاکستان کے سفیر عالیجناب مسرور احمد جونیجو اب پنشن پر جا رہے ہیں ۔ اپنی سفارتی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہوئے ۱۹ مئی کو انہوں نے اپنی سرکاری رہائشگاہ ’’ پاکستان ہاؤس‘‘ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


