ڈنمارک: پاکستان کے سفیر کی ڈینش پارلیمانی ارکان سے ملاقاتیں

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں پاکستان
کے سفیر عزت مآب سیّد ذوالفقار گردیزی نے حالیہ دنوں میں   مختلف ڈینش پارلیمانی سیاسی پارٹیوں کے
رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقتیں کیں اور اُن کے ساتھ  پاکستان اور ڈنمارک کے مابین دو طرفہ امور پر
تبادلۂ خیال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *