ڈنمارک: پاکستان کے نئے سفیر کے ساتھ ’’ ڈینش پاکستانی بزنس کونسل ‘‘ کے وفد کی ملاقات

پاکستان و ڈنمارک کے درمیان کاروباری تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستان میں ڈینش سرمایہ کاری کے لیے متحرک تنظیم ’’ ڈینش پاکستانی بزنس کونسل ‘‘ کے ، سی ای او جناب طارق سندھو کی سربراہی میں کونسل کے نمائندوں اور ’’شہر اقبال پاکستان ویلفیئر ایند کلچرل سوسائٹی، ڈنمارک ‘‘کے چیئر پرسن سیّد منور حسین گیلانی اور ڈنمارک سے آن لائن شائع ہونے والے اخبار، ’’ اُردو ہمعصر ‘‘ کے بانی ، صحافی و براڈکاسٹر، ادیب و شاعر ، نصر ملک نے ڈنمارک میں پاکستان کے نئے سفیر جناب سیّد ذوالفقار حیدر گردیزی سے اُن کے دفتر میں ایک تعارفی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *