ڈنمارک : ڈینش سیاست کا رخ بدل رہا ہے

ڈنمارک  میں پارلیمانی انتخابات جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں،  ملک کی قومی سیاست  بھی رخ بدلنے لگی ہے اورکچھ  سیاسی پارٹیاں مستقبل کی حکومت سازی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ  اتحاد کرنے یا نہ کرنے کے متعلق کھلم کھلا اعلان کر رہی ہیں ۔   حزب اختلاف کی اہم ترین سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے بم گرایا ہے کہ وہ  پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے ریڈیکل وینسٹرا پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی جب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *