ڈنمارک: ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کا عشائیہ

پاکستان کی وزارت خارجہ کےایڈیشنل فارن سیکریٹری جناب ظہیر جنجوعہ پچھلی جمعرات کے روز کوپن ہیگن کے دو روزہ دورے پر ڈنمارک پہنچے ۔ اپنے اس دورے کے دوران انھوں نے ڈینش وزارت خارجہ، وزارت دفاع کے اعلیٰ عیدیداروں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

