ڈنمارک : گیارہ ہزار خاندانوں کی در بدری کا امکان

ملک بھر کے مختلف شہری علاقوں میں غیر یورپی پس منظر
رکھنے والے  غیر ملکیوں کے  جمگھٹوں کو ختم کرنے کے لیے حکومت کے منصوبے پر
عمل درآمد سے گیارہ ہزار  گھروں میں رہنے
والے خاندان  در بدر ہو جائیں گے ۔ حکومت
کی جانب سے۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *