کیا ہم مسلمان دہشتگرد ہیں؟

دنیا کے ایک امن پسند مذہب اور اِس کے پیروکاروں یعنی مسلمانوں کو دہشتگرد ٹھہرانا کس قدر بے انصافی اور الزام تراشی کے برابر ہے۔ دہشت گردی کے نتیجے میں لاکھوں مسلمان ہلاک ہوئے ہیں، اپنے وطن، گھر بار اور دوستوں سے بچھڑ گئے ہیں یعنی اصل نقصان بذات خود مسلمانوں کو ہورہا ہے۔ اب اس صورت حال کو تمام مغربیوں کو سمجھنا بھی چاہئے، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *