پاکستان آرٹس کونسل کارچی کی جانب سے منعقدہ ااردو عالمی کانفرنس کے موقع پر، سٹیج پر جناب پروفیسر، سحر انصاری، معروف افسانہ نگار محترم انتظار حسین اور ڈنمارک کے مندوب، افسانہ نگار، نصر ملک اور دیگر احباب
پاکستان آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر، ڈنمارک سے شمولیت کرنے والے ادیب و شاعر، صحافی و براڈکاسٹر، نصر ملک کو پاکستان آرٹس کونسل کی جانب سے ٰ شال ٰ عطا کی گئی ۔
اس موقع پر لی گئی تصویر ٫ بائیں سے دائیں، افسانھ و ڈرامھ نگار، اقبال نظر، پاکستان آرٹس کونسل کے سیکریٹری جنرل، محمد احمد شاہ، نصر ملک ، ادیبہ و محقق ڈاکٹر فاطمہ حسن، پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ کے سیکٹریری جنرل، احمد عمر شریف اور دیگر احباب، انتھائی دائیں کھڑےھوئے ، معروف افسانھ نگار، و محقق، زیب اذکار حسین ۔
پاکستان آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے منعقدہ اردو عالمی کانفرنس کے موقع پر ڈنمارک کے مندوب، افسانہ نگار، صحافی و براڈ کاسٹر، نصر ملک، ڈنمارک میں اردو کے موضوع پر اپنا مقالھ پڑھ رہے ہیں ۔
This entry was posted
on Sunday, December 6th, 2009 at 1:22 pm and is filed under تصاویر.
You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
You can leave a response, or trackback from your own site.