Archive for January, 2010

حفاظتی پیش بندی

Monday, January 18th, 2010

حفاظتی پیش بندی 
نصر ملک  ۔  کوپن  ہیگن ۔

 
 ملک بھر میں یہ خبر ایک بم کے دھماکے سے کم نہیں تھی۔  ’’ آخر کیوں ! ‘ ایسا کیوں؟‘‘
 لاری اڈوں سے لے کر کیفے ٹیریوں تک بس ایک ہی سوال تھا جو عوام الناس کے ہونٹوں پر تھا۔
   (more…)

ضمیر کا سوال!۔

Saturday, January 9th, 2010

ایک مختصر کہانی ۔

ضمیر کا سوال!۔
 نصر ملک  ۔  کوپن ہیگن  ۔ ڈنمارک
ایک گھبرایا ہوا  وکیل استغاثہ اور اس کے مقابلے میں ایک بہت ہی مطمئن وکیل دفاع ریڈیو کے سٹوڈیو میں ’’ ضمیر ‘‘  کے سوال پر بحث کے لیے مدعو تھے۔بحث کا بندوبست کرنے والے صحافی نے اس موضوع کی مناسبت سے خوب تیاری کررکھی تھی ۔  اور اس نے ان دونوں سے پوچھے جانے والے اپنے سوالات کو بھی (more…)

قصہ گو

Saturday, January 2nd, 2010

قصہ گو
از  نصر ملک  ۔  کوپن ہیگن ۔

قدیم زمانے کی بات ہے، پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ایک پرانا کہوہ خانہ تھا جہاں دنیا بھر کے سیاح اور دیگر غیر ملکی سوداگر و تاجر آتے اور آپس میں ایک دوسرے کی باتیں سنتے اور تجربات سے آگاہ ہوتے تھے ۔ایک دن ایک جہاں دیدہ، علم الادیان سے مالا مال ایک ایرانی مسافر وہاں آیا ۔ (more…)