Archive for the ‘تصاویر’ Category

اہل ادب کے درمیاں

Sunday, December 6th, 2009

آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی کے زیر اہتمام ،  سترہ سے اکیس نومبر سنہ ۲۰۰۹ ٰ تک  دوسری عالمی اردو کانفرسٰ منعقد کی گئی ۔ اپنی نوعیت کی اس عظیم عالمی اردو کانفرنس میں، بنگلہ دیش سےلے کر ایران، متحدہ عرب امارات سےلے کر روس وکینیڈا،برطانیہ، ڈنمارک و جرمنی سے لے کر جمہوریہ چیک تک، امریکھ سے لے کرکئی افریقی ممالک تک کے مندوبین اور (more…)

پاکستان آرٹس کونسل کراچی

Sunday, December 6th, 2009

PB190580

پاکستان آرٹس کونسل کارچی کی جانب سے منعقدہ ااردو عالمی کانفرنس کے موقع پر، سٹیج پر جناب پروفیسر، سحر انصاری، معروف افسانہ نگار محترم انتظار حسین اور ڈنمارک کے مندوب، افسانہ نگار، نصر ملک اور دیگر احباب

KARACHI1

پاکستان آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر، ڈنمارک سے شمولیت کرنے والے ادیب و شاعر، صحافی و براڈکاسٹر، نصر ملک کو پاکستان آرٹس کونسل کی جانب سے ٰ شال ٰ عطا کی گئی ۔

اس موقع پر لی گئی تصویر ٫ بائیں سے دائیں، افسانھ و ڈرامھ نگار، اقبال نظر، پاکستان آرٹس کونسل کے سیکریٹری جنرل، محمد احمد شاہ، نصر ملک ، ادیبہ و محقق ڈاکٹر فاطمہ حسن، پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ کے سیکٹریری جنرل، احمد عمر شریف اور دیگر احباب، انتھائی دائیں کھڑےھوئے ، معروف افسانھ نگار، و محقق، زیب اذکار حسین ۔

PB190584

پاکستان آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے منعقدہ اردو عالمی کانفرنس کے موقع پر ڈنمارک کے مندوب، افسانہ نگار، صحافی و براڈ کاسٹر، نصر ملک، ڈنمارک میں اردو کے موضوع پر اپنا مقالھ پڑھ رہے ہیں ۔