Archive for the ‘About me’ Category
الفاظ اور زوال
Tuesday, September 29th, 2009سزا بڑی واضح ہے ، حقیقت کے بارے میں کوئی بھی دانستہ اقدام، بہت ہی مشکل، بلکہ شائد ایک وقت پر ناممکن بھی ہو سکتا ہے، کیونکہ ’’ لفظ‘‘ کو پہلے،اس کے لیے اپنے آپ سے کھیلنا اور پھر اپنی غلطی فراموش کر دینے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے ۔
صاحب، آئیے
Wednesday, September 23rd, 2009صاحب آیئے، گفتگو کریں، شائد ھم کسی بات پر متفق ھو جائیں۔
میرے اس بلاگ کا مقصد ہی آپ سے گفتگو کرنا اور آپ کے خیالات سے مستفید ھونا ہے، تو کہیے آپ کیا کہنا چاہیں گے۔ میں سننے یعنی یہاں پڑھنے کو تیار ہوں۔ بسم اللھ کیجیے۔
نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک ۔